ڈی پی او کی دفتر میں منعقدہ کھلی کچہری میں شہریوں سے ملاقات

ڈی پی او کی دفتر میں منعقدہ کھلی  کچہری میں شہریوں سے ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او توقیر محمد نعیم نے دفتر میں منعقدہ کھلی کچہری میں شہریوں سے ملاقات کی۔

 ان کے مسائل اور شکایات براہِ راست سنیں اور متعلقہ افسران کو شکایات کے فوری ازالے اور میرٹ پر کارروائی کے لیے موقع پر ضروری ہدایات جاری کیںڈی پی او نے افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی شکایات پر بلا تاخیر کارروائی کرتے ہوئے انہیں ریلیف فراہم کیا جائے اور پولیس سے متعلقہ معاملات کو میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے ،ان کا مزید کہنا تھا کہ کھلی کچہری کا بنیادی مقصد شہریوں تک براہِ راست رسائی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...