پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔
جو خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے پیسے بٹورتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments