بوڑھی خاتون سے پرس چھین لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بوڑھی خاتون سے پرس جھپٹ لیا گیا۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سمندری روڈ پر طلحہ نامی شہری کی والدہ سے موٹرسائیکل سوار ملزموں نے مبینہ طور پر پرس جھپٹ لیا۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے سمندری روڈ پر طلحہ نامی شہری کی والدہ سے موٹرسائیکل سوار ملزموں نے مبینہ طور پر پرس جھپٹ لیا۔ جس میں نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی سامان موجود تھا۔ تاہم پولیس نے ملز موں کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments