پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا گیا

پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیشہ ور بھکاری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔ تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔

 جو خود کو معذور ظاہر کرتے اور غربت کا ڈھونگ رچاتے ہوئے شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...