قیمتی اور نایاب نسل کا پالتو کتا چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قیمتی اور نایاب نسل کا پالتو کتا چوری کرلیا گیا۔ تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں غلام مرتضی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کا قیمتی اور نایاب نسل کا پالتو کتا چوری کرلیا۔
تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں غلام مرتضی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کا قیمتی اور نایاب نسل کا پالتو کتا چوری کرلیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments