اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ اور قواعدو ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر 3یونٹس سربمہر

اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ اور  قواعدو ضوابط کی خلاف ورزی  کرنے پر 3یونٹس سربمہر

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) فوڈ اتھارٹی کی جانب سے اشیاء خورونوش میں ملاوٹ اور قواعدو ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر 3یونٹس سربمہر جبکہ حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف وزری۔

زائد المعیاد اشیاء کی فروخت، نامکمل میڈیکل سرٹیفکیٹس، ریکارڈ کی عدم دستیابی اور گزشتہ نوٹسز کی عدم تعمیل پر 17 یونٹس کو جرمانہ کر دیا گیا دوران کارروائی ناقص آئل، ملاوٹ زدہ دودھ،ناقص کھویااور ناقص گھی سمیت ناقص مصالحہ جات کے درجنوں پیکٹس کوتلف کیا، علاوہ ازیں شہریوں کو معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی کویقینی بنانے کیلئے 349 یونٹس کووارننگ نوٹس بھی جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...