شہری کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

  شہری کو قابو کرکے تشدد  کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ملزموں نے مبینہ طور پر شہری کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری کے قریب نوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کیساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور خوف و ہراس پھیلاتے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...