عارضی دکانیں قائم کر کے روڈ بلاک کر نیوالے 2 افراد گرفتار

 عارضی دکانیں قائم کر کے روڈ  بلاک کر نیوالے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عارضی دکانیں قائم کر کے روڈ بلاک کرنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے نڑ والا روڈ پر دو افراد کی جانب سے مین شاہراہ پر ٹیبل اور کرسیاں رکھ کر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کی جا رہی تھی۔ جس سے شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...