سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

 سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام  کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے غوثیہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران نجی دکان پر سیکیورٹی کا انتہائی غیر مناسب انتظام پایا گیا۔ جو خطرناک واردات کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے دکاندار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...