خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے ہاتھ کی انگلیاں توڑ دیں

 خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے ہاتھ کی انگلیاں توڑ دیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے ہاتھ کی انگلیاں توڑ دی گئیں۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے منان ٹاؤن میں انعم شہزادی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کرلیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ اس کے ہاتھ کی انگلیاں توڑ دی گئیں۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...