بو گس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج

 بو گس چیک دینے والے  کے خلاف  مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں فرحان نامی شہری کو ملزمہ صوبیہ نامی خاتون نے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔

جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ جس پر فرحان نے ملزمہ کے خلاف تحریری شکایت کی تو پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شرو ع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...