گورنمنٹ سکول سے واٹر پمپ، بجلی کے تار اور سامان چوری

گورنمنٹ سکول سے واٹر پمپ، بجلی کے تار  اور سامان چوری

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں قائم سکول میں واردات ،مقدمہ بھی درج کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گورنمنٹ سکول سے واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، کیمرے اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں قائم سرکاری سکول سے رات کی تاریکی میں ملز م مبینہ طور پر کیمرے ، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، کمپیوٹر اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...