اہلحدیث کانفرنس میں شرکت کے لیے سمندری سے قافلہ لاہور روانہ

اہلحدیث کانفرنس میں شرکت کے  لیے سمندری سے قافلہ لاہور روانہ

سمندری(نمائندہ دنیا)اہلحدیث کانفرنس میں شرکت کے لیے سمندری سے مرکزی جمعیت اہلحدیث کا ایک قافلہ تحصیل امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث مولانا بہادر علی سیف کی سربراہی میں لاہور کے لیے روانہ ہوا۔

روانگی سے قبل مولانا بہادر علی سیف نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے دینی اجتماعات اور اہلحدیث کانفرنسز اتحاد و اتفاق، دینی شعور اور فروغِ اسلام کا بہترین ذریعہ ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...