موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کے ذریعے شہریوں کو دہلیز پر پولیس سہولیات کی فراہمی جاری

موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ  یونٹ کے ذریعے شہریوں کو دہلیز پر  پولیس سہولیات کی فراہمی جاری

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کے ذریعے شہریوں کو ایف آئی آر کے اندراج، ڈرائیونگ لائسنس اور خدمت مرکز کی دیگر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ شہریوں نے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ کی خدمات کو سراہتے ہوئے حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...