بجلی چوری کر نے والا پکڑا گیا

بجلی چوری کر نے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو سرکاری خزانے کے لئے نقصان کا سبب بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو سرکاری خزانے کے لئے نقصان کا سبب بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...