منشیات فروش کو گرفتار کرکے 2 کلو ہیروئن برآمد کر لی

منشیات فروش کو گرفتار کرکے  2 کلو ہیروئن برآمد کر لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)منشیات فروش کو گرفتار کرکے دو کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران دو کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جو منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھا۔ تاہم پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...