باپ نے ادھار کی رقم واپس نہ کرنے پر بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

باپ نے ادھار کی رقم واپس نہ کرنے  پر بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

گوجرہ (نمائندہ دنیا) باپ نے ادھار کی رقم واپس نہ کرنے پر بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 283 ج ب کے عبدالخالق نے اپنے حقیقی بیٹے شہباز علی کو آٹھ لاکھ روپے ادھار دے رکھے تھے اور اس سے چیک حاصل کر رکھا تھا۔ چیک بینک میں جمع کروانے پر ڈس آنر ہو گیا، جس پر صدر پولیس نے عبدالخالق کی تحریری درخواست پر اس کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...