امانت رکھوائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے اجناس خورد برد

امانت رکھوائے گئے لاکھوں  روپے مالیت کے اجناس خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت رکھوائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے اجناس خورد برد کرلئے گئے۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں نعیم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا ملزم کے پاس لاکھوں روپے مالیت کا اجناس بطور امانت رکھوایا گیا تھا۔ جو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر واپس کرنے کی بجائے خوردبرد کرلیا گیا اور اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...