2شہریوں کو قتل کرنے والے 4ملزم گرفتار

2شہریوں کو قتل کرنے  والے 4ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو شہریوں کو قتل کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ روشن والا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل میں ملوث چار ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملز موں میں قمر عباس،اصغر علی اورنگزیب اور محمد علی شامل ہیں، ملز موں نے سابقہ دشمنی کی بنائپر احسان اللہ اورا بصار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا، پولیس نے گرفتار ملز موں کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...