پو لیس کے ٹارگٹڈ آپریشنز 21شتہاری ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں مین ٹارگٹڈ آپریشنز کرتے ہوئے 21 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت سے روپوش اشتہاریوں کا سراغ لگایا اور انھیں گرفتار کر لیا، اشتہاری ملزما ن مختلف سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے ، ملز موں کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
پولیس نے مختلف علاقوں مین ٹارگٹڈ آپریشنز کرتے ہوئے 21 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت سے روپوش اشتہاریوں کا سراغ لگایا اور انھیں گرفتار کر لیا، اشتہاری ملزما ن مختلف سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے ، ملز موں کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments