گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کر نے والا دکاندار گرفتار

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کر نے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔۔۔

گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...