کرین تلے آ کر خاتون جاں بحق
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرین تلے آ کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔تھانہ تھانہ صدر کے علاقے جڑانوالہ روڈ یو بی ایل بینک کے قریب میٹرو منصوبے پر کام کرنے والی کرین تلے آ کر 45 سالہ کوثر بی بی جاں بحق ہو گئی۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد پولیس کی جانب سے ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔
کرین تلے آ کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔تھانہ تھانہ صدر کے علاقے جڑانوالہ روڈ یو بی ایل بینک کے قریب میٹرو منصوبے پر کام کرنے والی کرین تلے آ کر 45 سالہ کوثر بی بی جاں بحق ہو گئی۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد پولیس کی جانب سے ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments