غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جوا کروانے وا لا ملزم گرفتار

غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے  جوا کروانے وا لا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جواء کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے غیر ملکی ٹی وی چینل کی مدد سے جواء کروانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، ایل ای ڈی اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...