اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیتے ہوئے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم افتخار کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔

جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...