حویلی سے واٹر پمپ، بجلی کی تاریں موٹریں اور دیگر سامان چوری

حویلی سے واٹر پمپ، بجلی کی تاریں  موٹریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، موٹریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں ملزمان نے شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں واٹر پمپ، موٹریں، بجلی کی تاریں، بریکر اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔

حویلی سے واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، موٹریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں ملزمان نے شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں واٹر پمپ، موٹریں، بجلی کی تاریں، بریکر اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...