پیشہ ور بھکاری گو حوالات منتقل کردیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیشہ ور بھکاری گو حوالات منتقل کردیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جو خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگنے میں مصروف تھا۔ جو قانون کی خلاف ورزی بھی کر رہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کر دی گئی۔
پیشہ ور بھکاری گو حوالات منتقل کردیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جو خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگنے میں مصروف تھا۔ جو قانون کی خلاف ورزی بھی کر رہا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments