غیر قانونی طور پر زرعی ادویات بیچنے والا دکاندار گرفتار

غیر قانونی طور پر زرعی ادویات بیچنے والا دکاندار گرفتار

محکمہ زراعت کی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر قانونی طور پر زرعی ادویات فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں محکمہ زراعت کی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دکاندار کو غیر قانونی طور پر ممنوعہ ذرعی ادویات کی فروخت میں ملوس پایا گیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...