جواں سالہ لڑکی کو قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں سکندر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی بیٹی کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
جواں سالہ لڑکی کو قابو کرکے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں سکندر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی بیٹی کو قابو کر لیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments