قرآن مجید مسلمانوں کیلئے رشدو ہدایت کا سر چشمہ ہے :مشتاق سلطانی

 قرآن مجید مسلمانوں کیلئے رشدو ہدایت  کا سر چشمہ ہے :مشتاق سلطانی

علامہ حافظ محمد مشتاق احمد سلطانی نے جامع نقشبندیہ محلہ چراغ پورہ میں جلسہ تقسیم اسناد و انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے

راہوالی (نمائندہ دنیا) کہ قرآن مجید پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے رشدو ہدایت کا منبع و سر چشمہ ہے اس سے ر ہنمائی حاصل کرکے دنیا و آخرت کو سنوارا جا سکتا ہے قرآن پاک کا نزول بھی رمضان المبارک میں ہوا اور روز قیامت قرآن اور رمضان دونوں گنہگاروں کی شفاعت کرائیں گے ،آخر پر فہم دین کورس کے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں