راہوالی:بریک فیل ہونے کے با عث ٹرالر ڈیوائیڈر پر چڑھ گیا
راہوالی(نامہ نگار)شام 6بجے 22وہیلر ٹرالا بریک فیل ہونے سے بارونق چوک شوگر ملز راہوالی میں ڈیوائیڈر پر چڑھ گیا جس کی وجہ سے جی ٹی روڈ پر کئی گھنٹے تک ٹریفک جام رہی، ڈرائیور ، کنڈکٹر اور ہیلپر نے مکینک بلا کر بریک درست کروا کر ٹرالے کو ڈیوائیڈر سے اتارا تو ٹریفک بحال ہوئی تاہم حادثے کے وقت سڑک پر ٹریفک کم ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہ ہوا۔
شام 6بجے 22وہیلر ٹرالا بریک فیل ہونے سے بارونق چوک شوگر ملز راہوالی میں ڈیوائیڈر پر چڑھ گیا جس کی وجہ سے جی ٹی روڈ پر کئی گھنٹے تک ٹریفک جام رہی، ڈرائیور ، کنڈکٹر اور ہیلپر نے مکینک بلا کر بریک درست کروا کر ٹرالے کو ڈیوائیڈر سے اتارا تو ٹریفک بحال ہوئی تاہم حادثے کے وقت سڑک پر ٹریفک کم ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہ ہوا۔