منڈیکی گورائیہ :بیوی کوتشددکانشانہ بنانے پر نشئی خاوند کیخلاف مقدمہ

 منڈیکی گورائیہ :بیوی کوتشددکانشانہ  بنانے پر نشئی خاوند کیخلاف مقدمہ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) بیوی کوتشددکانشانہ بنانے پر نشئی خاوند کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

موضع گلوٹیاں موڑ کی فخر النسا نے پولیس کودرخواست دی کہ تین سال قبل اس کی شادی زاہد سے ہوئی اس سے ایک بچہ پیدا ہوا اور وہ دوبارہ حاملہ ہے اس کاخاوند زاہد جو نشہ کا عادی ہے اس نے اس کوتشددکانشانہ بنا کر دھمکیاں دی ہیں اور سسرال والوں کا رویہ بھی اس کیساتھ ٹھیک نہیں ،پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں