سیالکوٹ:ریٹائرڈ ڈی ایس پی طاہر ورک انتقال کرگئے

سیالکوٹ:ریٹائرڈ ڈی ایس  پی طاہر ورک انتقال کرگئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا،ڈسٹرکٹ رپورٹر )پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ ڈی ایس پی طاہر ورک انتقال کرگئے جنہیں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا، ڈی ایس پی سٹی سیالکوٹ طارق محمود ڈھڈی اور پولیس افسر وں نے ڈی ایس پی طاہر ورک کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ۔

پنجاب پولیس کے ریٹائرڈ ڈی ایس پی طاہر ورک انتقال کرگئے جنہیں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا، ڈی ایس پی سٹی سیالکوٹ طارق محمود ڈھڈی اور پولیس افسر وں نے ڈی ایس پی طاہر ورک کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں