ڈی پی او سیالکوٹ نے 5 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کردئیے

ڈی پی او سیالکوٹ نے 5 تھانوں  میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کردئیے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے 5 تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کردئیے۔

تھانہ ستراہ کے سب انسپکٹر ثمر عباس کو ایس ایچ او تھانہ کوٹلی لوہاراں جبکہ ایس ایچ او تھانہ سبز پیر انسپکٹر بشارت علی کو ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور جبکہ ہومی سائیڈ ڈسکہ سرکل انسپکٹر جمشید اختر کو ایس ایچ او تھانہ سبز پیر جبکہ تھانہ صدر پسرور سب انسپکٹر سرمد فیاض کو ایس ایچ او ماڈل تھانہ سمبڑیال اور یہاں کے ایس ایچ او انسپکٹر اکرم شہباز کو ایس ایچ او ستراہ تعینات کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں