سنٹرل ریسکیو سٹیشن میں کرسمس کے حوال ے سے تقریب کا انعقاد

سنٹرل ریسکیو سٹیشن میں کرسمس  کے حوال ے سے تقریب کا انعقاد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)مسیحی ریسکیورز سے اظہار یکجہتی کیلئے کرسمس کے حوالے سے سنٹرل ریسکیو سٹیشن میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ؒ

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں رفعت ضیا، ریسکیو افسر وں اور مسیحی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے تمام ریسکیورز نے شرکت کی۔تقریب کے آخر میں کرسمس کیک کاٹا گیا ،علاوہ ازیں اچھی کارکردگی دکھانے والے مسیحی ریسکیورز میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں