عبدالجبار ڈھلوں پیپلزپارٹی تحصیل کامونکے کے سینئر نائب صدر مقرر
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)عبدالجبار ڈھلوں کو پیپلزپارٹی تحصیل کامونکے کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیاگیا۔پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری ارشاد اللہ سندھو نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
عبدالجبار ڈھلوں کو پیپلزپارٹی تحصیل کامونکے کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیاگیا۔پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے جنرل سیکرٹری ارشاد اللہ سندھو نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔