مختلف تھانوں میں 8ٹا ئوٹوں کیخلاف مقدمات درج، ملزم گرفتار
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)مختلف تھانوں میں 8ٹا ئوٹوں کیخلاف مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ، ملزمو ں میں جعفر علی،قمر شہزاد،شجر،حیدر اور دیگر شامل ہیں۔
مختلف تھانوں میں 8ٹا ئوٹوں کیخلاف مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ، ملزمو ں میں جعفر علی،قمر شہزاد،شجر،حیدر اور دیگر شامل ہیں۔