ڈی پی او کی انچارج برانچز کیساتھ میٹنگ

ڈی پی او کی انچارج برانچز کیساتھ میٹنگ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کی انچارج برانچز کیساتھ میٹنگ ہوئی ،ڈی پی او نے انچارجز کو کارِ سرکار کی مؤثر انجام دہی اور مجموعی کارکردگی میں بہتری لانے کی ہدایت کی ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کی انچارج برانچز کیساتھ میٹنگ ہوئی ،ڈی پی او نے انچارجز کو کارِ سرکار کی مؤثر انجام دہی اور مجموعی کارکردگی میں بہتری لانے کی ہدایت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں