موبائل ایپ پر جوا کھیلتا ملزم گرفتار
منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار)موبائل ایپ پر جوا کھیلتا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔
پولیس کو اطلاع ملی کہ کالج روڈ پر وقاص ظفر عرف کاشی ڈار موبائل ایپ پر جوا کھیل رہا ہے ، پولیس نے چھاپہ مارکر دراست میں لے لیا ۔