4 افراد نے اغوا کر لیا

4 افراد نے اغوا کر لیا

راہوالی(نامہ نگار)محنت کش کی 14سالہ بیٹی کو اغوا کرنے کے الزام میں 2بھائیوں سمیت 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

محلہ سعودیہ عرب شرقی راہوالی کے ارشاد احمد کی بیٹی کو ارسلان ، عثمان ، شانی ملک و غیرہ نے اغوا کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں