حافظ آباد:متعدد ایس ایچ اوز تبدیل

حافظ آباد:متعدد  ایس ایچ اوز تبدیل

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )ضلع کے متعدد تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا گیا۔

شہاب اکرم کو سکھیکی سے حافظ آباد سٹی، آصف ریاض کا تھانہ کالیکی، ساجد بھٹی کو تھانہ کسوکی، رائے بلال حسن کو سکھیکی ، شہزاداحمد کو سٹی پنڈی بھٹیاں اور تصور عباس کو تھانہ کسیسے کا ایس ایچ او تعینات کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں