بہار سمسٹر کے داخلوں کا آ غاز
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر امتیاز احمد کمبوہ نے کہا ہے کہ بہار 2026 کے سمسٹر کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ، داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 فروری ہے ۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر امتیاز احمد کمبوہ نے کہا ہے کہ بہار 2026 کے سمسٹر کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ، داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 فروری ہے ۔