معمر خاتون کو ٹکر مارکر زخمی کر دیا
کامونکے (نامہ نگار )موٹر سائیکل کی زد میں آکر معمر خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ چیانوالی کی 70 سالہ سرداراں بی بی بس سٹاپ پر کھڑی تھی کہ تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ٹکرمار کر شدید زخمی کردیا ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
موٹر سائیکل کی زد میں آکر معمر خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ چیانوالی کی 70 سالہ سرداراں بی بی بس سٹاپ پر کھڑی تھی کہ تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ٹکرمار کر شدید زخمی کردیا ، ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔