ایس ایچ و تتلے عالی انسپکٹر وکیل احمد خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ایس ایچ و تتلے عالی انسپکٹر وکیل احمد  خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے

تتلے عالی(نامہ نگار )ایس ایچ و تھانہ تتلے عالی انسپکٹر وکیل احمد خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

گزشتہ روز شادی کامونکے کی معروف کاروباری شخصیت رانا محمد اکرم خان کی بیٹی سے بخوبی انجام پائی، بارات میں سیاسی وسماجی شخصیات اور پولیس افسر وں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں