رانا شمشاد کی رسم دسواں
تتلے عالی(نامہ نگار )معروف سیاسی سماجی شخصیت رانا شمشاد علی خان کی رسم دسواں میں سیاسی سماجی،وکلاء برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی،مرحوم کے بیٹوں کی جانب سے تمام شرکا کوجائے نماز اور تسبیح دی گئیں۔
معروف سیاسی سماجی شخصیت رانا شمشاد علی خان کی رسم دسواں میں سیاسی سماجی،وکلاء برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی،مرحوم کے بیٹوں کی جانب سے تمام شرکا کوجائے نماز اور تسبیح دی گئیں۔