گجرات:سڑک پر کچرا پھینکنے پر 3 دکانیں سیل

گجرات:سڑک پر کچرا  پھینکنے پر 3 دکانیں سیل

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر فاروق اعظم نے سڑک پر کچرا پھینکنے پر ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 3 دکانوں کو سیل کر دیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ صفائی ستھرائی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات مزید سخت کیے جائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں