افضل ٹاؤن میں ایک کروڑ روپے سے سیوریج کے منصوبے کا آغاز

افضل ٹاؤن میں ایک کروڑ روپے سے سیوریج کے منصوبے کا آغاز

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )لدھیوالہ کے محلہ افضل ٹاؤن میں ایک کروڑ روپے کی لاگت سے سیوریج کے منصوبے کا آغاز ہو گیا ۔

 افضل ٹاؤن میں سیوریج پائپ لائن پچھانے کے منصوبے کا افتتاح ایم این اے محمود بشیر ورک، سابق ایم پی اے حاجی امان اﷲ وڑائچ اور اسسٹنٹ کمشنر صدر فیصل مجید نے کیا۔ اس موقع پر ایم این نے محمود بشیر ورک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنا اوولین ترجیح ہے اور جلد لدھیوالہ میں دیگر ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں