سمبڑیال:مختلف واقعات میں نئی نویلی دلہن ا ور لڑکی اغوا

سمبڑیال:مختلف واقعات  میں نئی نویلی دلہن ا ور لڑکی اغوا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )دومختلف مقامات پر 15 سالہ لڑکی اورنئی نویلی دلہن کو اغوا کر لیا گیا ۔

تھانہ بیگووالہ جھمٹ کے رہائشی قاسم علی کی 15سالہ بیٹی الفت بی بی اورکوٹ مارتھ میں آفتاب علی کی بیوی رمشا بی بی جس کی شادی چند روز قبل ہوئی تھی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ، ملزم گھر سے 14 سوٹ ،میک اپ ،ڈیر ھ تولے طلائی زیورات اورہزاروں روپے بھی لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں