سی ای اوگوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا مختلف علاقوں میں صفائی کا جائزہ

سی ای اوگوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ  کمپنی کا مختلف علاقوں میں صفائی کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی محمد قاسم نے شہر میں صفائی آپریشن کے جائزہ کے سلسلہ میں مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

انہوں نے یونین کونسل 54 اور 57 اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔، انہوں نے ڈور ٹو ڈور کلیکشن کا بھی جائزہ لیا۔ جی ڈبلیو ایم سی کی ٹیمیں بازاروں، مساجد، سکولوں، ریڈیو، عوامی مقامات اور میگا فون کی مدد سے گلی محلوں میں آگاہی کا پیغام پہنچایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں