ڈپٹی کمشنر کا مختلف مقامات پر میٹرو بس منصوبے کی پیشرفت کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا مختلف مقامات پر میٹرو  بس منصوبے کی پیشرفت کا جائزہ

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے گوجرانوالہ میں شہریوں کو معیاری سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے جاری میگا پراجیکٹ یلو لائن میٹرو بس سروس پر پیش رفت کا جائزہ لیا ۔

 ڈپٹی کمشنر نے مختلف مقامات کا دورہ کرتے ہوئے میٹرو بس سٹیشنز کی تعمیر کا معائنہ کیا جبکہ متعلقہ افسروں نے منصوبے پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ وقت کے اندر اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں