ٹریفک حادثات میں متعددافراد زخمی ہوگئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر)ٹریفک حادثات میں متعددافراد زخمی ہوگئے ۔
تیز رفتار موٹر سائیکل سے لائن پار کا 27 سالہ سبحان گر کر شدید زخمی ہو گیا۔ دیگر حادثات میں عدیل، عبدالمجید، ذوالقرنین، طاہر اور حسن زخمی ہوگئے ۔ تمام زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔